ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی شہید نسیم خان کاکڑ کے گھر تعزیت کے لئے آمد

ہمارے ساتھ اتنا بڑا ظلم ہوا اور آپ 6 روز بعد یہاں آئے ہیں،اہلخانہ کا سوال

ہفتہ 22 فروری 2020 23:01

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی شہید نسیم خان کاکڑ کے گھر تعزیت ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری گزشتہ روز منان چوک پر ہونے والے بم دھماکے میں شہید نسیم خان کاکڑ کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی تعزیت کے بعد قاسم سوری کی روانگی کے وقت بدمزگی کی اور شہید نسیم کاکڑ کے اہل خانہ کی قاسم سوری کو روک کر سوالات کرنے کی کوشش کی تاہم ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ فاتحہ خوانی کیلئے آیا ہوں سیاسی بات نہیں کروں گا اہل خانہ نے سوال کیا کہ ہمارے ساتھ اتنا بڑا ظلم ہوا اور آپ 6 روز بعد یہاں آئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :