عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھا
ن لیگ بھی وزیراعظم عمران خان کی طرح پارلیمنٹ کو زیادہ اہمیت نہیں دیتی تھی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان
اسامہ چوہدری ہفتہ 22 فروری 2020 20:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مودی ٹرمپ کے بعد اب ٹرمپ کی انتخابی مہم چلائی جا رہی ہے، کیا مناقفت ہے کہ ہم سے ڈو مور کا مطالبہ کرنے والے سراج حقانی کے انٹرویو چھاپتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے ، مسلم لیگ (ن)بھی عمران خان کی طرح پارلیمنٹ کو زیادہ اہمیت نہیں دیتی ، قائد حزب اختلاف کا کردار اہم ہوتا ، امید ہے شہباز شریف جلد واپس آئیں گے، پنجاب کے عوام کو جب ضرورت پڑی ہے تو ان کے لیڈر ہی غائب ہو گئے ،لاہور: ادارے عوام کو کچھ نہیں سمجھتے اور نہ عوام کی طاقت مانتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں کتا کاٹے تو بریکنگبنتی ہے ، پرائم ٹائم پر ہیڈ لائن ہوتی ہے، فیصل آباد اور لاہور میں کتے کاٹیں تو کوئی بریکنگ نہیں ، سندھ ایچ آئی وی برا اور پنجاب کا ایچ آئی وی اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور: مہنگائی کم نہیں ہو رہی ابھی تو شروع ہو رہی ہے ،گرمیاں آنے دیں ، بجلی ہوگی نہ ایئر کنڈیشن چلیں گے مگر بل تاریخی آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو نے 17 ارکان سے ساتھ بھاری اکثریت کو نواز شریف کو امیرالمومین بننے نہیں دیا تھا ،مراد علی شاہ شہباز شریف سے بھی بہتر تھے اور موجودہ وزرا ئے اعلی سے بھی بہتر ہیں،مراد علی شاہ کا پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے وزرا ئے اعلی سے مقابلہ کر لیں۔انہوں نے کہا کہ آٹے اور لال مسجد سمیت مشرف دور کے تمام بحران دوبارہ سر اٹھا چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.