سکھر میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لینڈنگ کے وقت جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا

Usama Ch اسامہ چوہدری اتوار 23 فروری 2020 17:48

سکھر میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
سکھر(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 23 فروری 2020) : سکھر میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، لینڈنگ کے وقت جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پی کے 631 کراچی سے سکھر پہنچی تھی کہ اسکو حادثہ پیش آیا۔ لینڈنگ کے دوران جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا۔ تاہم اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ نقصان زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ حادثے سے مسافروں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا۔