لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

پیر 24 فروری 2020 16:30

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر136اور برائلر گوشت209روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 91 روپے میںفروخت ہوئے۔