پاکستان کھیلوں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا پاکستان آ کر کھیلنا باعث فخر ہے، اکبر حسین درانی
پیر 24 فروری 2020 16:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ اتنی زیادہ تعداد میں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آکر کھیل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے اس کی عوام غیر ملکی کھلاڑی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ہیں جس میں بھی بڑی تعداد میں غیرملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور اس کے علاوہ عالمی کبڈی کپ کا انعقاد بھی بہت کامیاب ہوا جس میں پاکستان نے اپنی سرزمین پر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ اکبر حسین درانی نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آ کر کھیلنا ہمارے لئے بڑے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ دوسری سپورٹس تنظیمیں بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلے کامیابی کے ساتھ منعقد کرائیں گی۔ آخر پر انہوں چیمپئن شپ شرکت کرنے والے کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوتے کہا کہ پاکستان میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور یہ کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 18 غیر ملکی مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں جن میں ہانگ کانگ، آسٹریا، روس، ترکی، تائیوان، برطانیہ، رومانیہ، نیپال، چین، ایران، تیونس، قزاخستان، امریکہ، ملائیشیا، کوریا، سری لنکا اور یونان شامل ہیں۔ ایونٹ میں 27 بوائز اور 15 لڑکیاں حصہ لے رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.