دینہ پولیس نے زیر تفتیش 2ملزمان سے 2پسٹل 30بور او ر 10عدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 24 فروری 2020 17:31

دینہ پولیس نے زیر تفتیش 2ملزمان سے 2پسٹل 30بور او ر 10عدد روند برآمد کر ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) دینہ پولیس نے زیر تفتیش 2ملزمان سے 2پسٹل 30بور او ر 10عدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ محمد آصف نے زیر تفتیش ملزم محمد نقاش ولد محمد سعید سکنہ محلہ بنی راولپنڈی سے 30بور پسٹل اور 5روند برآمد کر لئے اسی طرح پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی ارسلان یسین نے زیر تفتیش ملزم محمد شہباز ولد محمد رفیق سکنہ ڈھوک سیداں راولپنڈی سے 30بور پسٹل اور 5عدد روند برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :