وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 24 فروری 2020 18:50

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان کے والد کے ..
لاہور۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔