چیئرمین نیب کا غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوںکی شکایات کا نوٹس ، ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحققیات کا حکم
پیر 24 فروری 2020 19:57
(جاری ہے)
قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے لاہور میںرائیونڈ روڈ پر الکبیر ٹائون میںمبینہ طور پر قانون کے مطابق ہائوسنگ سوسائٹی کیلئے مطلوبہ ارضی نہ ہونے کے باوجود پر کشش تشہیری مہم کے ذریعے عوام سے اربوں روپے لوٹنے کے میگا سکینڈل کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الکبیر ٹائون لاہور پر الزام ہے کہ اس نے ہائوسنگ سوسائٹی کیلئے مطلوبہ ارضی نہ ہونے ،ایل ڈی اے سے لے آئوٹ پلان / این او سی لئے بغیر مبینہ طور پر تقریباًً 14 ہزار پلاٹس/فائلز عوام کو بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کے ذریعے فروخت کرتے ہوئے عوام سے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کے ذریعے اربوں روپے نہ صرف لوٹ چکا ہے بلکہ یہ سلسلہ تا حال جاری ہے لاہورڈویلپمینٹ اتھارٹی نے نہ صرف پرکشش اشتہاری مہم پر خاموشی اختیار کئے رکھی بلکہ قانون کے مطابق الکبیرٹائون کے خلاف بروقت کاروائی سے بھی گریز کیا جس کی وجہ سے عوام کے مبینہ طور پر 14 ارب روپے میگا سکینڈل کی نذر ہوگئے۔چئیرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو ہدایت کی ہے کہ الکبیر ٹائون لاہور کے علاوہ ایل ڈی اے کے متعلقہ افسران کے خلاف قانون کے مطابق تحقیقات مکمل کی جائیں تاکہ عوام کو ان کے پلاٹ/لوٹی گئی ا ربوں روپے کی خطیر رقوم جلدازجلد واپس دلوانے میں مدد مل سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.