گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان سے صوبائی محتسب خیبرپختونخوا عقل بادشاہ کی ملاقات

پیر 24 فروری 2020 20:28

گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان سے صوبائی محتسب خیبرپختونخوا عقل بادشاہ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2020ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے صوبائی محتسب خیبرپختونخوا عقل بادشاہ نے جمعہ کے روز گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکیساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صوبائی محتسب نے گورنر کو ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2019 بھی پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :