پشاوریونیورسٹی میں شعبہ سوشل ورک اور روزن کی مشترکہ 6 روزہ ورکشاپ شروع ہو گئی

منگل 25 فروری 2020 11:41

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) شعبہ سوشل ورک پشاور یونیورسٹی اور غیر سرکاری تنظیم روزن کے اشتراک سے خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کیلئے شعور اجاگرکرنے کی غرض سے 6 روزہ ورکشاپ ٹیچرز کمیونٹی سنٹر پشاورمیں شروع ہوگئی، جس کا افتتاح سوشل ورک کے چیئرمین ڈاکٹر شکیل احمد نے کیاجبکہ آرگنائزراورریسورس پرسن میں ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر محمدابرار اور روزن کے علی سلمان اور میرب لودھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :