چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ کی ملاقات

پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

منگل 25 فروری 2020 18:19

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ نے منگل کو ملاقات کی اور پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سمنز ہیومن سکلز ڈویلپمنٹ کی کارکردگی بڑھانے میں تعاون کی فراہمی کے حوالہ بات چیت ہوئی، اس سے خصوصی اقتصادی زونز میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ میں اضافہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :