لندن؛ پنجاب کابینہ کی جانب سے ضمانت میں توسیع نہ ملنے پر نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، زرائع

Zahid Noor زاہد نور منگل 25 فروری 2020 18:20

لندن؛ پنجاب کابینہ کی جانب سے ضمانت میں توسیع نہ ملنے پر نواز شریف نے ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،ذاہد نور) شریف فیملی کےذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو تمام رپورٹس مہیا کرنے کے باوجود انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

فیملی سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میری بیماری کو سیاست کیلئے استعمال کیا جارہا ہے. نواز شریف نے ضمانت کینسل ہونے کی صورت میں پاکستان واپس جانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت کردی، خاندانی زرائع