زمین نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2020ء کے افتتاحی روز دو میچز کھیلے گئے
منگل 25 فروری 2020 20:33
(جاری ہے)
پیبل بریکر کی طرف سے خوان کروز لوساڈا نے شاندار کھیل پیش کیا اور چھ خوبصورت گول سکور کیے۔
دیگر میں بلال حئی نے چار، سردار محسن عطاء کھوسہ نے دو جبکہ احمد علی ٹوانہ نے ایک گول سکور کیا۔ ری مائونٹس کی طرف سے جولیو البرٹو نے چاروں گول سکور کیے۔ دوسرے میچ میں پی بی جی رسالہ نے اولمپیاء /ٹیکنی مین کو 14-6 سے ہرا دیا۔ پریذیڈنٹ باڈی گارڈز کی طرف سے نکلوس ری سائٹ نے سات، راجہ میکائل سمیع نے چار، حمزہ مواز خان نے دو جبکہ کرنل رب نواز ٹوانہ ٹیم کپتان نے ایک گول سکور کیا۔ دوسری طرف اولمپیاء /ٹیکنی مین کی طرف سے حسام علی حیدر، ہاشم کمال آغا اور عبدالرحمان منوں نے دو دو گول سکور کیے۔ آج بروز بدھ دوپہر ساڑھے تین بجے اے ایس سی کا مقابلہ اولمپیائ/ٹیکنی مین کے ساتھ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.