پی ایس ایل،5بیٹسمینوں میں کامران اکمل جبکہ بولرز میں محمد حسنین سرفہرست
منگل 25 فروری 2020 21:14
(جاری ہے)
بیٹسمینوں میں پشاورزلمی کے کامران اکمل سرفہرست ہیں،2میچزمیں ایک سنچری کی بدولت 144رنز اسکورکرڈالے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈاوڈ مالان کا 3میچزمیں 121رنزکے ساتھ دوسرا نمبرہے، لاہورقلندرزکے محمد حفیظ تیسرے نمبرپر2میچزمیں 112رنزاسکورکئے۔بولرزمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے محمد حسنین سب سے آگے ہیں 3میچزمیں 7شکارکئے۔لاہورقلندرزکے شاہین شاہ آفریدی بھی تیزگیندوں سی5بیٹسمینوں کوپویلین واپس بھیج چکے ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد موسی بھی 3میچز میں 5وکٹیں اکھاڑچکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.