برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 25 فروری 2020 21:48

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 207روپے، زندہ برائلر مرغیایک روپے کمی سی143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 7روپے کمی سی84روپے فی درجن ہو گی ۔