ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.97 فیصد کمی

منگل 25 فروری 2020 21:56

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.97 فیصد کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2020ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.97 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث اس کی طلب میں کمی جبکہ پیداوار میںاضافہ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے مئی کے لیے سودے 2.97 فیصد کمی کے ساتھ 2544 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوائے۔