فلم’’ اے کوائٹ پلیس2 ‘‘ کا پوسٹر جاری

بدھ 26 فروری 2020 11:01

فلم’’ اے کوائٹ پلیس2 ‘‘ کا پوسٹر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) برطانوی نژاد امریکی اداکارہ ایملی بلنٹ نے اپنی نئی فلم’’اے کوائٹ پلیس2‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

جان کرسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’اے کوائٹ پلیس2‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے،جس میں ایملی بلنٹ اپنے تین بچوں کے ہمراہ خوفزدہ حالت میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں، فلم20 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :