عمران اشرف نے فلم ’’دم مستم‘‘ کے سیٹ سے نئی تصاویر شیئر کردیں

بدھ 26 فروری 2020 11:41

عمران اشرف نے فلم ’’دم مستم‘‘ کے سیٹ سے نئی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکار عمران اشرف نے فلم ’’دم مستم‘‘ کے سیٹ سے نئی مختلف تصاویر شیئر کردیں۔ جاری کردہ تصاویر میں عمران اشرف اداکارہ امر خان کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم اداکار عدنان صدیقی کی پہلی پروڈکشن ہے جس کی ہدایات محمد احتشام الدین دے رہے ہیں، فلم کے پہلے شیڈول کی عکس بندی لاہور میں کی گئی ہے، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :