اشناہ شاہ چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں

بدھ 26 فروری 2020 11:41

اشناہ شاہ چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ اشناہ شاہ چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے دبئی کے مختلف سیا حی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر شیئر کیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ دبئی کی دھوپ ان کو نکھارنے کے لئے کافی ہے۔ اداکار نئے ڈرامہ ’’بندھے ایک ڈور سے‘‘ میں احسن خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :