عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ جاری

بدھ 26 فروری 2020 11:46

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ عائزہ خان نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹو شوٹ نامور ڈیزائنر سعدیہ اسدکی گرمیوں کی نئی کولیکشن کے لئے کروایا جس میں اداکارہ مختلف رنگ کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

عائزہ خان ڈرامہ ’’تھوڑا سا حق ‘‘ میں اداکار عمران عباس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جو شائقین میں بہت مقبول ہورہا ہے۔