آغا علی پہلی بار منشا پاشا کے ساتھ سکرین شیئر کریں گے

بدھ 26 فروری 2020 12:39

آغا علی پہلی بار منشا پاشا کے ساتھ سکرین شیئر کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکار آغا علی پہلی بار منشا پاشا کے ساتھ سکرین شیئر کریں گے۔

(جاری ہے)

آغا علی نے منشا پاشا کے ساتھ نئے ڈرامے کے پردے کے پیچھے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی بار مشا پاشا کے ساتھ دکھائی دیں گے ، ڈرامے کی عکس بندی کے دوران انہیں منشا پاشا کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا ۔ ڈرامے کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :