چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کا دورہ پشاور یونیورسٹی

بدھ 26 فروری 2020 12:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء اور ریسرچ سکالرز کے ایک وفد نے پاک سٹڈی سنٹرپشاوریونیورسٹی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈائریکٹر اور اساتذہ کے علاوہ طلباء سے بھی ملاقات کی۔ ڈائریکٹرڈاکٹر فخر الاسلام نے وفد کو سنٹر کی تعلیمی وتحقیقی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :