تھرپارکر،شادی شدہ خاتون نے کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

بدھ 26 فروری 2020 13:02

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) تھرپارکر میں ایک اور خودکشی کا واقعہ۔، تھرپارکر میں گزشتہ دو روز کے دوران خودکشی کا یہ تیسرا واقع ہے، تھرپارکر کہ گاؤں ڈھابھی بھیل میں نوجوان خاتون نے کنویں میں کود کر خودکشی کر لی، ضلع تھرپارکر تحصیل مٹھی کہ گاؤں ڈھابھی بھیل میں شادی شدہ نوجوان خاتون گوری زوجہ اندرو بھیل نے گھریلو تنازعہ پر گزشتہ رات دیر سے کنویں میں چھلانگ مار کر خودکشی کر لی، اطلاع پر مٹھی پولیس پہنچ کر لاش کو کنویں سے نکال کر قانونی کاروائی مکمل کرنے کہ بعد لاش ورثا کہ حوالے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :