ْ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

بدھ 26 فروری 2020 13:45

ْ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ کل راولپنڈی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان کل جمعرات 27فروری کو راولپنڈی میں میچ کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،ماجدحسین (فورتھ امپائر) اور روشن ماہانامہ کے فرائض سر انجام دینگے ۔