غیر قانونی زمین الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزم لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 مارچ تک توسیع کر دی

بدھ فروری 14:25

غیر قانونی زمین الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزم لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) احتساب عدالت نے باغ ابن قاسم کو غیر قانونی زمین الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزم لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 مارچ تک توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ ریفرنس میں گرفتار ملزم لیاقت قائم کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 مارچ تک توسیع کر دی

متعلقہ عنوان :