عائشہ عمر کا نیا فوٹو شوٹ جاری

بدھ 26 فروری 2020 16:06

عائشہ عمر کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ عائشہ عمر کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹو شوٹ نامور ڈیزائنر اور میک اپ آرٹسٹ کے لئے مکمل کروایا۔

(جاری ہے)

اداکارہ اس جاری کردی فوٹو شوٹ میں کالے اور سہنرے رنگ کے لہنگا چولی میں ملبوس ہیں۔ اداکارہ نئی فلم ’’ رہبرا‘‘ میں اداکار احسن خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :