مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

بدھ 26 فروری 2020 17:41

مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی کی وزیر اعظم عمران ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کومصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :