ح*پاکستان میں کسی بھی موقع پر خود کو غیر محفوظ تصور نہیں کیا : کرس لین
بدھ 26 فروری 2020 21:30
(جاری ہے)
آسٹریلوی بلے باز نے کہا کہ وہ پاکستان پہلی مرتبہ آئے ہیں، اس لیے انہیں اندازہ نہیں تھا کہ انہیں کیا توقعات رکھنی چاہئیں لیکن یہاں اپنے بہت فینز دیکھے، ان کے ساتھ ملنا اور ان کا جوش دیکھ کر اچھا لگا، امید ہے کہ ان کی موجودگی میں مزید رنز کروں گا اور چھکے بھی ماروں گا، اس کی مجھے ضرورت بھی ہے۔
ٹیم کی شکستوں کے بارے میں کرس لین نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا یہ سب حصہ ہے، اس وقت ہم ہارے ضرور ہیں لیکن انفرادی کارکردگی شاندار رہی ہیں، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، ہمیں گروپ کی شکل میں جیت کے لیے کھیلنا ہو گا، ٹیم اچھا کھیل سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کا رسپانس بھی اچھا ہے، بیس ہزار لوگ اسٹیدیم میں میچ دیکھنے کیلئے آئے، وہ ٹیم کو جیتتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے میں مزید رنز کرنا چاہوں گا۔انہوںنے کہاکہ ہمیں صبر کا مظاہرہ کرنا ہو گا اور اعصاب پر قابو پانا ہو گا، پریشانی اور گھبراہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔کرس لین پی ایس ایل کے دوران کیے جانے والے انتظامات سے بہت مطمئن ہیں، پی سی بی نے جو کچھ کیا ہے وہ غیر معمولی ہے، پی سی بی نے کرکٹ کی واپسی کے لیے بہت کچھ کیا ہے، اس سے میں متاثر ہوا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.