برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 27 فروری 2020 13:25

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 204روپے، زندہ برائلر مرغی141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت84روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔