ثناء جاوید ڈرامہ ’’رسوائی ‘‘ میں سمیرا کے کردار کو سراہانے پر مداحوںکی مشکور

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکارہ ثناء جاویدنے کہا کہ وہ شائقین کی مشکور ہیں کہ انہوں نے ڈرامہ ’’رسوائی ‘‘ میں سمیرا کے کردار کو سراہا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے اس پراجیکٹ سے بہت سی توقعات وابستہ تھیں اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہیں جہنوں نے ان کے کام کو پسند کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ مزید ایسے ہی جاندار سکرپٹ پر کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔