ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت پولیس لائنز جہلم میں اجلاس

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 27 فروری 2020 17:36

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت پولیس لائنز جہلم میں اجلاس
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی زیر صدارت پولیس لائنز جہلم میں اجلاس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس لائنز جہلم میں ڈی پی او جہلم کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)



اجلاس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سلیم اکبر ، ڈی ایس پی ایس ڈی پی او صدر سرکل سلیم خٹک، ڈی ایس پی ایس ڈی پی پنڈدادنخان سرکل کے علاوہ ضلع ہذا کے افسران و ملازمین ،ٹریفک سٹاک اور ایلیٹ فورس جہلم نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہاکہ میرے دروازے سائلین کے ساتھ ساتھ پولیس افسران و ملازمین کے لیے ہر وقت کھلے ہیں دوران ڈیوٹی عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں نیز سوشل میڈیا کے حوالے سے جاری کی گئی ایس او پی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔

متعلقہ عنوان :