سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ یکم مارچ کو کھیلا جائے گا

جمعرات 27 فروری 2020 21:30

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے ..
پالی کیلے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم مارچ کو انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پالی کیلی میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ کو پالی کیلے میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 6 مارچ کو پالی کیلے میں کھیلا جائیگا ۔یاد رہے کہ سری لنکا کو مہمان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :