چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد اور ایم پی اے رئیس نبیل کی ملاقات

جمعرات 27 فروری 2020 22:18

چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد اور ایم پی اے رئیس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد اور ایم پی اے رئیس نبیل نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔