اسلام آباد ہائیکورٹ بارکے جنرل سیکرٹری کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان
مسلم لیگ(ن) کا عمیر بلوچ اور ساتھیوں کی شمولیت کا خیرمقدم، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے بھرپور اپنا کردار ادا کریں گے۔ منتخب جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار کی رانا ثناء اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 فروری 2020 21:18
(جاری ہے)
حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت ڈوب چکی ہے۔ حکومت سے ملک چل نہیں رہا اور سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے اداروں کا استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک علاج کی ضرورت ہوگی نوازشریف لندن میں رہیں گے سب کی دعا ہے وہ روبہ صحت ہو کر واپس آئیں۔
سابق وزیراعظم نوازشریف جب لندن گئے تو صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا تھا کہ کچھ ٹیسٹ ملک میں نہیں ہو سکتے ہیں یاسمین راشد کہتی رہیں کہ نوازشریف باہر علاج کے لیے جا سکتے ہیں۔ حکومتی میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دی۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کے ایک شخص نے کہا کہ نواز شریف کے باہر جانے کے لیے ساڑھے 7 ارب روپے کی شرط لگائی گئی جو شرم کا باعث ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نوازشریف کی میڈیکل ٹیم فیصلہ کرے گی کہ کب انہیں ہسپتال لے جانا ہے میڈیکل ٹیم فیصلہ کرے گی کہ کب نواز شریف سفر کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے معاملے میں حکومت کا کوئی استحقاق نہیں رہا نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ دے کر حکومت نے اخلاقی پستی کا مظاہرہ کیا ہے سیاسی رواداری جو کبھی ملک میں تھی 2014 کے بعد عمران خان نے ملیا میٹ کر دی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نواز شریف کے باہر جانے کی اجازت سے انکار کر دیا ہے اس حوالے سے نون لیگ کی قانونی ٹیم کورٹ جائے گی اور عدالت قانون اور اخلاقی قدروں کے مطابق فیصلہ کرے گی امید ہے عدالت کا فیصلہ نوازشریف کے حق میں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.