قائد عوام یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ گیا ،2افراد جاں بحق

جمعہ 28 فروری 2020 16:58

قائد عوام یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ گیا ،2افراد جاں ..
نوابشاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) قائد عوام یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار سوار دو نوجوان ارسلان آرائیں اور بابر میمن موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو طالب علم شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں پر ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جاں بحق نوجوانوان کا قائدعوام یونیورسٹی کے شاگرد ہیں جن۔کا تعلق مورو اور نواب شاہ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :