وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

جمعہ 28 فروری 2020 20:06

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت ..
دو حہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو شاہ محمود قریشی نے کہاکہ قطر میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی سہولیات کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانیوں کے مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے ہدایات دے دی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،افتتاحی تقریب سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :