وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ، وزیر اعظم کو اپنے اپنے حلقے سے متعلقہ معاملات سے آگاہ کیا

جمعہ 28 فروری 2020 20:06

وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ، وزیر اعظم کو اپنے اپنے حلقے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر خان نے ملاقات کی ،معاون خصوصی ندیم افضل چن بھی ملاقات میں موجود تھے ممبران قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کو اپنے اپنے حلقے سے متعلقہ معاملات سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :