نکلسن روڈ کا نام نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کے نام پر رکھنے کی سمری ارسال

بدھ 4 مارچ 2020 13:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2020ء) اے آر ڈی کے چیئرمین ، بزرگ سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کی سیاسی اور جمہوریت کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے نکلسن روڈ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کی سمری منظوری کیلئے ارسال کر دی گئی ۔