لیاقت بلوچ کل 6 مارچ کو عبدالحکیم پہنچیں گے

جمعرات 5 مارچ 2020 12:09

لیاقت بلوچ کل 6 مارچ کو عبدالحکیم پہنچیں گے
عبدالحکیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2020ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ کل 6 مارچ ( جمعہ المبارک) کو عبدالحکیم پہنچیں گے جہاں وہ جماعتی وفود سے ملاقات کے علاوہ سیمینار سے بھی خطاب عام فرمائیں گے بعد ازاں ممبران پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم سے ملکی حالات پر گفتگو کرینگی-