برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت

جمعہ 6 مارچ 2020 13:50

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے 226روپے،زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سی156روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 96روپے فی درجن رہی۔