جب کورونا وائرس ختم ہوجائے تب ہاتھ ملانا: سلمان خان

جمعہ 6 مارچ 2020 22:32

جب کورونا وائرس ختم ہوجائے تب ہاتھ ملانا: سلمان خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2020ء) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ جب کورونا وائرس ختم ہوجائے گا تب ہاتھ ملانا اور گلے لگانا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سلمان خان نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکار ہاتھ جوڑے کچھ سوچ رہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی اِس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ نمشکار ہماری سبھیاتا میں نمستے اور سلام ہے۔ اداکار نے لکھا کہ جب کورونا وائرس ختم ہوجائے تب ہاتھ ملائو اور گلے لگا ئو۔

متعلقہ عنوان :