Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما زبیرخان نیازی کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود ،صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد، سمیع اللہ چوہدری ،انصر مجید نیازی عبدالعلیم خان ،اعجازاحمدچوہدری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہفتہ 7 مارچ 2020 19:00

پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما زبیرخان نیازی کی ہمشیرہ کی ..
لاہور۔7مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنماء اور وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے چیئرمین زبیر خان نیازی کی ہمشیرہ کی شادی کی رخصتی کی تقریب مقام ہوٹل میںمنعقد ہوئی ، تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود ،صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد، سمیع اللہ چوہدری ،انصر مجید نیازی ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی صداقت عباسی، ملک احمدنواز، عبدالعلیم خان ،پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری، غلام محی الدین دیوان ، ظہیر عباس کھوکھر، مہر واجد عظیم ، شیخ امتیاز ،اکرام اللہ نیازی، حفیظ اللہ خان نیازی، سعید اللہ خان نیازی، شیخ عمران ، چوہدری عبیدالرحمان ، شیراز چیمہ، ثاقب سندھو، جمشید اقبال چیمہ، یاسر ایوب ، جاوید اکرام ٹونی ، ابرار الحق، بلال ٹیپو، بجاش نیازی، عمرڈار ، راجہ عابد یونس ، رائو شیرازسمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ، نئے جوڑے کو شادی کی مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات