صوبے میں ہندو برادری کے لئے دو روز کی تعطیل کا اعلان

اتوار 8 مارچ 2020 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2020ء) حکومت بلوچستان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی منظوری سے 9 مارچ بروز پیر اور 10 مارچ بروز منگل ہولی کے تہوار پر صوبہ بھر میں بندو برادری کے لیے عام تعطیل کیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :