وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک استعمال کرنے کے حوالہ سے ایڈوائزری جاری کر دی

جمعرات 12 مارچ 2020 23:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2020ء) وزارت قومی صحت نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک استعمال کرنے کے حوالہ سے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار افراد ماسک کا استعمال کریں، کرونا وائرس کا علاج کرنے والے بھی ماسک استعمال کریں۔

(جاری ہے)

وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے بھی ماسک پہن سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :