فرسٹ سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤس کرکٹ ٹورنامنٹ محمد علی جناح ہاؤس اے نے جیت لیا
سرسید یونیورسٹی نوجوانوں میں اسپورٹس کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ہے، جلال الدین
جمعہ 13 مارچ 2020 21:38
(جاری ہے)
فائنل میچ میں محمد علی جناح ہاؤس اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لیاقت علی خان ہاؤس بی کو 9 رنز سے شکست دی.
محمد علی جناح ہاؤس اے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز بنائے جس میں کپتان دانیال آصف کے 53 اور علی ہاشمی کے 38 رنز نمایاں تھی. شامق نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی. لیاقت علی خان ہاؤس بی کی پوری ٹیم 119 رنز پر ہمت ہار گئی فرمان 28 اور حمزہ صدیقی 19 رنز ہی جوڑ سکی. جناح ہاؤس اے نے شاندار فیلڈنگ کرتے ہوئے حریف کے 3 کھلاڑیوں کو رن آؤٹ کیا۔فائنل سے قبل کھیلے گئے نمائشی میچ میں رجسٹرار الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے جس میں شہروز علوی کے 61 اور وقاص کے 36 رنز نمایاں رہی. وائس چانسلر الیون نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر خواجہ مسعود کی 87 رنز کی برق رفتار اننگ کی بدولت 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا. نمائشی میچ کے مہمان خصوصی ایڈوائزر ٹو چانسلر سرسید یونیورسٹی جناب سراج خلجی صاحب تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.