جیکب آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل
جمعہ 13 مارچ 2020 23:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانہ کی حدود گوٹھ احمد میاں سومرو میںپیر قائم شاہ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار2 نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 30سالہ نوجوان اختر عرف طوطل پلال کو زخمی کردیا جسے علاقہ مکینوں نے نازک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا جہاں نوجوان جاں بحق ہوگیا، واقعے کے بعد حدود کی پولیس اسپتال پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں، تاہم آخری اطلاعات تک گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔#
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.