برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 17 مارچ 2020 11:57

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت220روپے، زندہ برائلر مرغی 152روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔