ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

منگل 17 مارچ 2020 14:15

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 49 رنگٹ ( 2.16 فیصد ) کمی کے ساتھ 2221 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :