ڈیرہ اسماعیل خان، انڈر21خیبر پختونخواہ گیمز میں مین نادر سیال باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی

منگل 17 مارچ 2020 19:56

ڈیرہ اسماعیل خان، انڈر21خیبر پختونخواہ گیمز میں مین نادر سیال باکسنگ ..
ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) انڈر21خیبر پختونخواہ گیمز میں ڈیرہ اسماعیل خان مین نادر سیال باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں نے پشاور میں باکسنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انڈر21 گیمز میں نادر سیال باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں میں جیتنے والے سالار نے گولڈ میڈل جبکہ گولڈ میڈل عامر محسود نے میڈل حاصل کیا اور ثاقب جاوید نے سلور میڈل اور پیر محمد نے بھی سلور میڈل اور ریحان اور فہیم نے برائون میڈل حال کر کے ڈیرہ اسماعیل خان کو تیسری پوزشین دیلا کر ڈیرہ کا نام روشن کیا اور باکسنگ کے صدر عارف قریشی نے جیتنے والے کھلایوں کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :