دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 18 مارچ 2020 12:39

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 19000کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 13000کیوسک اور اخراج 13000کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد23900 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد17900کیوسک اور اخراج11900 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد30300 کیوسک اور اخراج0 2600کیوسک،چشمہ آمد24500 کیوسک اوراخراج 20000 کیوسک، تونسہ آمد47500 کیوسک اور اخراج 47000 کیوسک، پنجند آمد28600 کیوسک اور اخراج 25600 کیوسک، گدو آمد 64200کیوسک اور اخراج 56400 کیوسک، سکھر آمد54000 کیوسک اور اخراج34300کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد13600 کیوسک اور اخراج 1900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1450.48 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.222 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1174.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.882 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قا بل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔